حوزہ/ہفتۂ وحدت اور میلاد صادقین علیہما السّلام کی مناسبت سے جامعہ عروۃ الوثقی لاہور پاکستان میں ایک عظیم الشان کانفرنس، بعنوانِ ”وحدتِ امت شہید امت کی نگاہ میں“ منعقد ہوئی؛ جس میں تکفیریوں کے علاؤہ باقی تمام مکاتبِ فکر کے علماء و مشائخ نے شرکت کر کے اتحاد و وحدت کا عملی مظاہرہ کیا۔ کانفرنس میں آنے والے تمام سنی علمائے کرام اور دانشوروں کا پھولوں کے گلدستے سے استقبال کیا گیا۔


لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha